’ہم نے پہلے اعلان کیا‘ فلم ریلیز معاملے پر امتیاز علی اور کنگنا رناوت آمنے سامنے
بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مقبول ترین فلم سازوں میں سے ایک، امتیاز علی اپنی نئی فلم ’’میں واپس آؤں گا‘‘ کی ریلیز کے لیے تیار ہیں۔ اس فلم میں شرواری، ویدانگ رائنا، دلجیت دوسانجھ اور نصیر الدین شاہ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔