پُر نور دعا: نظرِ بد سے حفاظت کی دعا…!

November 29, 2019

اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللہِ التَّامَّۃِ مِنْ کُلِّ شَیْطَانٍ وَّ ھَامَّۃٍ وَّمِنْ کُلِّ عَیْنٍ لَّامَّۃٍ۔

میں اللہ تعالیٰ کے مکمل کلمات کے ذریعے ہر شیطان سے اورہر زہریلی چیز سے جو مار دے اور ہر حسد و تکلیف دینے والی آنکھ سے پناہ مانگتا ہوں۔(صحیح بخاری)