ن لیگ کے تحت آج احتجاج ہوگا

December 08, 2019

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن )کراچی ڈویژن کی جانب سے ملک میں کمر توڑ مہنگائی ، بیروزگاری، لاقانونیت، بجلی کے بڑھتے ہوئے بل، صنعتو ں کا معاشی قتل اور امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر احتجاجی مظاہرہ اتوار کو سہ پہر 3بجے کراچی پریس کلب پر ہوگا جس میں کراچی ڈویژن کے قائدین شرکاء سے خطاب کریں گے۔