• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین: غیر ملکی بحری جہاز میں آتشزدگی، 20 افراد ہلاک

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

چینی شہر چنگ ڈاؤ میں شپ یارڈ میں مرمت کے لیے کھڑے غیر ملکی مال بردار بحری جہاز میں آگ لگ گئی۔

چینی میڈیا کے مطابق غیر ملکی جہاز میں لگنے والی آگ سے 20 افراد ہلاک ہو گئے۔

چینی صدر شی جن پنگ نے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

چینی صدر نے حادثے کی تحقیقات کے ساتھ ذمے داروں کے خلاف کارروائی کی بھی ہدایت کی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید