• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثناء سے کوئی اختلاف نہیں، عروج ممتاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر)عروج ممتاز نے کہا ہے قومی ٹیم کی کارکردگی میں بہتری آرہی ہے مگر بدقسمتی سے ثناء میر کی حالیہ کارکردگی متاثر کن نہیں رہی۔ میرا ان سے کوئی اختلاف نہیں ہے۔ سلیکشن کمیٹی کے نزدیک یہ ایونٹ نئی خواتین کرکٹرز کے لیے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کا بہترین موقع ثابت ہوسکتا ہے۔

تازہ ترین