لاہور ہائیکورٹ نےمیانی صاحب قبرستان میں متنازع اراضی پرقبریں بنانے سے روک دیا

January 22, 2020

لاہور(خبرنگارخسوصی)لاہور ہائیکورٹ نے میانی صاحب قبرستان کی اراضی کے نام پر گھروں کی مسماری کے خلاف اپیلوں پر میانی کمیٹی کو متناز ع اراضی پر تدفین کرنے اور قبریں بنانے سے روک دیاجسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں قائم تین رکنی بنچ نے سماعت کی عدالت نے قرار دیا کہ اگر متنازعہ اراضی پر کوئی تدفین ہوئی یا قبر بنائی گئی تو ذمہ داران کیخلاف کارروائی ہو گی۔