بلاول زرداری عمرے کی ادائیگی کے بعد مکہ مکرمہ میں....

February 10, 2020

جدہ... پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری عمرے کی ادائیگی کے بعد مکہ مکرمہ میں محمد بخش، کلیدبردار خانہ کعبہ شیخ شیبی اور پیپلزپارٹی سعودیہ کے راجہ اعجاز کے ساتھ اہم ملکی امور پر گفتگو میں مصروف ہیں