رسولِ اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا:’’تین چیزیں دنیا میں مسلمان کی سعادت کی علامت ہیں،
نیک پڑوسی ، اچھی سواری اورکشادہ گھر‘‘۔(مسند احمد)
کینیا کے دارلحکومت نیروبی میں جمع مظاہرین پر پولیس کا لاٹھی چارج کئی گرفتار کرلیے۔
چیئرمین میٹرک بورڈ نے کہا کہ اساتذہ کرام اور بورڈ ملازمین کی انتھک محنت سے دہم جماعت کے نتائج جاری کر رہے ہیں۔
چیئر پرسن کمیٹی نے پوچھا کہ تولیدی صحت کا سلیبس کس عمر کے بچوں کو پڑھایا جائے گا؟
کریملن کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کی برکس ممالک پر 10 فیصد اضافی ٹیرف کے بیان کا نوٹس لیا ہے۔
بانی پی ٹی آئی سے منگل کو وکلاء رہنماوں کی ملاقات کے دن پر پی ٹی آئی نے 6 وکلا رہنماوں کی فہرست اڈیالا جیل راولپنڈی کے حکام کو بھیج دی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی ڈاکو پر پہلے بھی 8 مقدمات درج ہیں، گرفتار زخمی ملزم کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے۔
وائلڈ لائف حکام کا کہنا ہے کہ مقامی وڈیرے نے اپنے ڈیرے پر شیر رکھا تھا، محکمہ وائلڈ لائف نے مقامی عدالت سے سرچ وارنٹ حاصل کرنے کے بعد چھاپہ مارا۔
رؤف عطا کا کہنا ہے کہ پہلے طیارے میں فنی خرابی کا کہہ کر پرواز کی روانگی میں تاخیر کی گئی، پھر ٹیک آف کے دوران رن وے پر طیارہ اچانک رک گیا۔
ہالینڈ میں عشرہ محرم الحرام بڑے احترام سے منایا گیا۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری) نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا۔
بھارت کو پاکستان کے ساتھ جنگ چھیڑنے اور بعد ازاں منہ کی کھانے کے بعد سفارتی محاز پر بھی یکے بعد دیگرے ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
برطانوی وزیر خارجہ شام کے دورے پر دمشق پہنچ گئے۔
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آ ج بھی کمی ہوئی۔
مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ان کی جماعت پوری قوت کے ساتھ تاجر برادری کے ساتھ کھڑی ہے۔
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ہدایت پر فیڈرل بورڈ آف ریوینیو میں آرٹیفشل انٹیلی جنس پر مبنی کسٹمز کلیئرنس سسٹم متعارف کرادیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اور ممبرز ہر فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق کرتے ہیں