رسولِ اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا:’’تین چیزیں دنیا میں مسلمان کی سعادت کی علامت ہیں،
نیک پڑوسی ، اچھی سواری اورکشادہ گھر‘‘۔(مسند احمد)
ملک کی دو سب سے بڑی جامعات جامعہ کراچی 1601 اور جامعہ پنجاب 1801 نمبر پر ہے۔
امیر مقام کا کہنا ہے کہ صوبے کے عوام دہشت گردی کا سامنا کر رہے ہیں اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا لاہور کی سڑکوں پر ویڈیوز بنا رہے ہیں۔
پولیس نے بتایا ہے کہ قتل کے حوالے سے کئی اہم شواہد اور سراغ مل چکے ہیں۔
آر ایم آئی ٹی نے ایک مختصر بیان میں تصدیق کی ہے کہ معاون پائلٹ یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم تھا۔
عثمان انور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نئی بھرتیوں کا عمل مکمل ہونے پر بہت سے مسائل حل ہو جائیں گے۔
امیر جماعتِ اسلامی پاکستان کا کہنا ہے کہ حکومت کو پریشر میں آ کر یہ پیکیج دینا پڑا ہے، 40 لاکھ موٹر سائیکلز ہیں، پیکیج سب کو نہیں مل رہا۔
ایم کیو ایم رہنما نے کہا ہے کہ سندھ کے تمام وسائل پر وڈیروں اور جاگیرداروں کا قبضہ ہے۔
سہیل آفریدی نے شرکاء سے خطاب میں کہا ہے کہ اگلا قیام کوہاٹ میں ہو گا۔
اُنہوں نے یہ فیصلہ اس وقت کیا ہے جب ڈونلڈ ٹرمپ ’آرٹیفیشل انٹیلیجنس‘ کے بجائے ’سُپر انٹیلیجنس‘ کی اصطلاح استعمال کرنے پر زور دے رہے ہیں۔
انتونیو گوتریس وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور صدر آصف علی زرداری سے ملاقاتیں کریں گے۔
اجلاس میں خطے کی تازہ صورتِ حال اور مکہ معاہدے کے تحت جاری تعاون پر تبادلۂ خیال ہو گا۔
اوپیک پلس کا ذیلی گروپ سعودی عرب، روس، عراق، کویت، قازقستان، الجیریا اور عمان پر مشتمل ہے۔
نوبیل امن انعام کا اعلان 9 اکتوبر کو ہو گا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ان لاء افسران کو مختلف اوقات میں عارضی طور پر 3 مہینے کے لیے ہائیر کیا گیا تھا۔
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کا عربی زبان میں بنا منفرد ٹیٹو مداحوں کی توجہ حاصل کر رہا ہے۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق ایران چاہتا ہے کہ مذاکرات میں پہلے آبنائے ہرمز کی صورتِ حال کو زیرِ بحث لایا جائے۔