آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال:۔میں نے منّت مانی تھی کہ جب تک میرا بیٹا حافظ نہیں بن جاتا ، تب تک ہر سال تین روزے رکھوں گی ،اب بیٹے نے پڑھنا چھوڑدیا ہے تو کیا حکم ہے؟
جواب:۔ ہر سال تین روزے رکھنا لازم ہے۔
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں دھماکے کی اطلاع ملی ہے۔ قاہرہ سے عرب میڈیا کے مطابق مصری حکام نے دھماکے کو صنعتی نوعیت کا قرار دے دیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شہداء کی نمازِ جنازہ میں وفاقی وزراء، گورنر خیبر پختونخوا، شہریوں و عسکری افسران نے شرکت کی۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنر ل انتونیو گوتیرس نے غزہ سے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا خیرمقدم کیا ہے۔
اپنے بیان میں ضیا لنجار نے کہا کہ پولیس کو شہر کے مختلف مقامات پر مستعد اور الرٹ رکھا جائے، اینٹی رائٹس دستوں کو تیار رکھا جائے۔
بالی ووڈ کے کنگ خان کی صاحبزادی سہانا خان نے اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کو’پہلے آپ‘ کہہ کر مداحوں کے دل جیت لیے۔
بلوچستان کے وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے کہا کہ صوبے میں ڈاکٹروں کی حاضری یقینی بنانے کے لیے اسپتالوں میں اے آئی کیمرے نصب کیے ہیں، بیرون ممالک میں بیٹھ کر تنخواہیں وصول کرنے والے ڈاکٹروں کی فہرست تیار کرلی ہے۔
بچے کے اوور کانفیڈنس پر امیتابھ بچن کا یہ جملہ ’’کبھی کبھی بچے اوور کانفیڈنس میں غلطی کر دیتے ہیں‘
سابق وزیر خارجہ اور تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیل سامنے آگئی۔
ایک بڑی عالمی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ دنیا بیماریوں اور موٹاپے میں مبتلا ہوتی جا رہی ہے۔ مٹاپہ ایک عام خاموش بیماری ہے جو قبل ازوقت اموات میں اضافے کی بڑی وجہ بن رہی ہے۔
کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی جانب سے بغیر ادائیگی لوگوں سے زمین لینے کا انکشاف ہوا ہے۔
عوفر کساف نے کہا کہ خطے میں امن اسرائیل کے شانہ بشانہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی ممکن ہے، قبضہ آور ہونے سے انکاری خونریز حکومت کے خلاف مزاحمت کریں۔
ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق راولپنڈی ڈویژن کے تمام اضلاع میں دفعہ 144 نافذ ہے، دفعہ 144 کا نفاذ صوبائی حکومت کے احکامات پر کیا گیا۔
صدر محمود عباس نے فلسطینیوں کی سیاسی و سفارتی مدد پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا، دونوں رہنماؤں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین اور پاکستان کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعقات مثالی ہیں۔
معاہدے کے تحت حماس نے 20 اسرائیلی یرغمالی رہا کیے ہیں ، 28 یرغمالیوں کی لاشیں بھی آج ہی اسرائیل کے سپرد کی جائیں گی۔
پشاور ہائی کورٹ میں نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی حلف برداری کےلیے درخواست جمع کرادی گئی۔
سلمان علی آغا اور امام الحق 93، 93 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے۔ جنوبی افریقہ کے سینورن متھوسوامی نے 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔