محارم سے سر کے بالوں کا پردہ نہیں

March 13, 2020

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔کیا عورت کے سر کے بال ستر میں شامل ہیں کہ ان بالوں سے اس کے بھائی۔باپ کا بھی پردہ ہو؟

جواب:۔عورت کے بال ستر میں شامل ہیں، مگر محارم سے بالوں کا پردہ نہیں ہے۔