سائنسی خبرنامہ... !

March 22, 2020

1۔محمد ابنِ موسٰی الخوارزمی ایک مسلمان سائنس داں تھا ، جس نے ہندسوں میں صفر کا اضافہ کیا تھا۔

2۔لاؤڈ اسپیکر، رائسن کیلاگ نے 1924 میں ایجاد کیا۔

3۔بیرومیٹر سے ہوا کا دباؤ چیک کر تے ہیں۔ یہ ٹوری سیلی نے1946 میں ایجاد کیا تھا۔

4۔سورج پر سب سے زیادہ ہائیڈروجن گیس پائی جاتی ہے۔

5۔برف جمانے کے لیے امونیا گیس استعمال کی جاتی ہے۔

6۔پہلا موسمی سیارہ امریکا نے چھوڑا تھا، جس کا نام ٹائیرس اول تھا۔