ہزارگنجی : دکانوں میں اچانک آگ لگ گئی

March 25, 2020

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) ہزارگنجی میں دکانوں میں اچانک آگ گئی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پالیا آگ لگنے سے دکانوں کو نقصان پہنچا۔