ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز کیپٹن ریٹائرڈ بلال شاہد راؤ کی تعریف

March 26, 2020

نوشہروفیروز (نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز کیپٹن ریٹائرڈ بلال شاہد راؤ کو ضلع انتظامیہ کے افسران ا ور سول سوسائٹی کے عہد یداروں نے ہیرو قرار دے دیا۔ دن و رات ضلع بھر میں گشت ،راتوں کو اسپتالوں کا دورہ اور افسران سے رابطوں پر انکی خدمات کو خوب سراہا جارہا ہےْ۔ انکے ساتھ انکی ٹیم بھی جسمیں مختلف محکموں کے افسران اور ورکر بھی قابل تعریف ہیں۔