5عارضی پناہ گاہیں بنا دی گئیں

March 26, 2020

لاہور(خصوصی رپورٹر)ضلعی انتظامیہ لاہور نے کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظرپناہ گاہوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا ہے،5 مزید عارضی پناہ گاہیں بنا دی گئیں ہیں،ضلعی انتظامیہ لاہور نے عارضی طور پر پناہ گاہوں میں مقیم افراد کی 21 مارچ تا 23 مارچ تک کی رپورٹ جاری کردی ہے۔