میڈیکل سپرنٹنڈنٹس، ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران سے حفاظتی کٹس کی تفصیلات طلب

April 09, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی محکمہ صحت نے سندھ کے تمام اسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران اور ڈائریکٹرز سے حفاظتی کٹس کی تفصیلات طلب کرلیں۔