اعتکاف میں بال اورناخن کاٹنے کا حکم

May 15, 2020

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:اگر کسی شخص کے ناخن یا بال بڑھ جائیں اور وہ اعتکاف میں ہو تو حالتِ اعتکاف میں ناخن کٹوانا یا بال کٹوانا جائز ہے یانہیں؟ جبکہ ایک صاحب کا کہنا ہے کہ اعتکاف کے دوران ناخن اور بال کاٹناناجائز ہے، اس کی کیا حقیقت ہے؟

جواب :۔ اعتکاف میں بال اورناخن کاٹنے کی اجازت ہے، مگرچادر وغیرہ بچھا کر کاٹے جائیں ۔ (فتح الباری(۲۲۰/۴۔ الشامیۃ۴۴۵/۲)