سڈنی ہاربر برج اور اوپرا دھند میں غائب ہوگئے

May 19, 2020

سڈنی ہاربر برج اور اوپرا دھند میں غائب ہوگئے

سڈنی کا مشہور ہاربر برج اور سڈنی اوپرا غائب ہوگئے۔ سڈنی کی فضا میں چھائی شدید دھند نے سڈنی کا مشہور ہاربر برج اور اوپرا ہاؤس سمیت اطراف کا وسیع علاقہ ڈھانپ دیا۔

ڈرون فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دھند کی دبیز چادر نے ہاربر کے حد نظر علاقے کو نظروں سے اوجھل کر دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر فوٹیج وائرل ہونے کے بعد صارفین اس کے سحر میں کھو گئے۔