روسی خاتون نے گھر کو ہی رننگ ٹریک بنالیا

May 21, 2020

وسی خاتون نے گھر کو ہی رننگ ٹریک بنا لیا

لاک ڈاؤن کے دوران جہاں لوگ اپنے دستیاب وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنی مصروفیات ڈھونڈ رہے ہیں وہی ایک روسی خاتون نے بھی لیے گھر میں ایسی سہولت خود بنالی۔

لاک ڈاؤن کی وجہ سے اپنی فٹنس کے لیے پریشان خاتون نے گھر کو ہی رننگ ٹریک بنا لیا۔

روسی خاتون روزانہ دس کلومیٹر دوڑنے کے لیے اپنے دو کمروں کے گھر میں 690 چکر لگاتی ہیں۔

خاتون ایک کمرے سے دوڑنا شروع کرتی ہیں اور دوسرے کمرے سے ہوکر واپس آتی ہیں۔