• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لودھراں: جلالپور موڑ پر گٹر صاف کرتے ہوئے 2 مزدور جاں بحق

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

لودھراں میں جلالپور موڑ پر گٹر کی صفائی کرنے والے 2 مزدور جاں بحق ہو گئے۔

ڈپٹی کمشنر کے مطابق دونوں افراد حفاظتی اقدامات کے بغیر گٹر لائن میں اترے تھے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ حفاظتی اقدامات کے بغیر گٹر میں اترنے کی تحقیقات جاری ہیں۔

ڈپٹی کمشنر نے یہ بھی بتایا ہے کہ واسا کے ایم ڈی، سائٹ انچارج اور سپروائزر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید