• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)راولپنڈی ڈویژن میں مزید تین ٹرک گندم سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی ۔بلکسر انٹر چینج پر تین ٹرک پکڑے گئےجس کے بعد ڈویژن بھر میں اب تک گندم کے پکڑے جانے والے ٹرکوں کی تعداد 75ہوگئی ہے۔
تازہ ترین