• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا سے اوورسیز پاکستانیوں کی میت بلامعاوضہ پاکستان لانے کا سلسلہ شروع

نیویارک (عظیم ایم میاں)پی آئی اے نے جاں بحق اوورسیز پاکستانیوں کی میت بلامعاوضہ پاکستان لانے کاسلسلہ تعطل کے بعد پھربحال کر دیاہےنیویارک ایئرپورٹ سے88؍ سالہ پاکستانی خاتون نذیر بیگم کی میت پی آئی اے نے بلامعاوضہ لاہور پہنچاکر خدمت کا یہ سلسلہ پھر بحال کردیا ہے۔
تازہ ترین