علماءو خطیب حضرات نماز عیدالفطر کے اوقات آج جنگ کے دفاترمیں بھجوا دیں

May 23, 2020

لاہور(پ ر)علماءوخطیب حضرات عیدالفطر کی نماز کے اوقات آج 4بجے تک ڈیوس روڈ پر روز نامہ جنگ کے دفاتر میں بھجوا دیں تاکہ شامل اشاعت کئے جاسکیں ۔