آ غا ابوالحسن عارف کی والدہ انتقال کرگئیں

May 23, 2020

لاہور ( نمائندہ خصوصی ) سپریم کورٹ کے سینئر وکیل آ غا ابوالحسن عارف کی والدہ انتقال کرگئیں مرحومہ کی رسم قل آ ج بعد نماز عصر ان کی رہائش گاہ 1085 راوی بلاک علامہ اقبال ٹاؤن میں ہو گی چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ, سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشنز کے عہدے داروں نے آ غا ابوالحسن عارف سے ان کی والدہ ماجدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔