• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دھوکہ دہی اور ویڈیو بنانے والےملزمان کے خلاف مقدمہ درج

ملتان (سٹاف رپورٹر)دھوکہ دہی اورویڈیو بناانےوالےملزمان کیخلاف مقدمہ درج‘منیر احمد نےپولیس کوبتایاکہ ملزمان اختر اور اس کے ساتھیوں نے اسے دھوکے سے اغوا کر لیا،ملزمان اسےکار میں بٹھا کر کوٹ رب نواز لے گئے جہاں ملزمان نے اسے برہنہ کرکے  ویڈیو بنائی ملزمان نے اس سے فون کرواکر گھر سے چیک بک منگوائی اور اس سے ساڑھے تین لاکھ روپے مالیت کے چیک پر دستخط کروالئے،ملزمان نے اس کے اےٹی ایم سے 40 ہزار روپے نکلوالئے،پولیس نےمقدمہ درج کرلیاہے۔
تازہ ترین