• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انصاف سکولوں میں پڑھانے والے اساتذہ کوتنخواہوں کی مد میں7کروڑ 20 لاکھ روپے جاری

ملتان(سٹاف رپورٹر) پنجاب حکومت نے انصاف سکولوں میں پڑھانے والے اساتذہ کو تنخواہوں کی مد میں7کروڑ 20 لاکھ روپے جاری کردیئے۔بتایا گیا ہے کہ پروگرام مانیٹرنگ اینڈ ایمپلمنٹیشن یونٹ نےانصاف سکولوں میں پڑھانے والے اساتذہ کو تیسری ساماہی کا معاوضہ جاری کردیا،اساتذہ کو تیسری سہ ماہی کی قسط سے جنوری ،فروری اور مارچ کا معاوضہ ادا کیا جائے گا،معاوضوں کی ادائیگی کے لئے پی ایم آئی یو نے پنجاب کے تمام سی ای اوز ایجوکیشنکو مراسلہ جاری کردیا ہے ۔
تازہ ترین