• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سماجی فاصلہ رکھنے کیلئے ڈائنوسارز ریسٹورنٹ میں موجود

تھائی لینڈ کے ایک باربی کیو ریسٹورنٹ میں سماجی فاصلے کو یقینی بنانے کیلئے گاہکوں کے ساتھ کرسیوں پر ڈائنو سارز براجمان ہو گئے۔

ریسٹورنٹ انتظامیہ کی جانب سے کورونا وائرس کے خطرے کو کم کرنے اور سماجی فاصلے کو یقینی بنانے کیلئے یہ منفرد اور دلچسپ آئیڈیا لانچ کیا گیا ہے۔

شہریوں نے جہاں انتظامیہ کے اس اقدام کو سراہا وہیں بچے بھی اپنے ساتھ ڈائنو سارز کو دیکھ کر خوش ہوئے۔

تازہ ترین