ہاکی کھلاڑیوں میں تحائف تقسیم

May 29, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کے کھلاڑیوں میں عید کے تحائف تقسیم کئے گئے ۔