چین بھارت سرحدی کشیدگی سفارتی سطح پر ہی ختم ہو گی، سابق بھارتی آرمی چیف

May 29, 2020

نئی دہلی (این این آئی)انڈیا کے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ وی پی ملک کا کہنا ہے ان کے خیال میں چین اور انڈیا کے مابین سرحدی کشیدگی کو فوجی سطح پر حل کرنے کی کوششیں ناکام ہو چکی ہیں اور اب شاید یہ معاملہ سیاسی اور سفارتی سطح پر ہی حل ہو گا۔