فنکار نے پینسل کی نوک پر دیدہ زیب فن پارے بنا ڈالے

May 29, 2020

روس سے تعلق رکھنے والے اس شخص کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جس نے پینسل کو آرٹ کے شاہکار میں تبدیل کر ڈالا۔

روسی فنکار نے پینسل کی نوک کو کچھ اس انداز میں تراشا کہ پینسل پر دیدہ زیب فن پارے بنا ڈالے۔

سالاوٹ اب تک پینسلوں پر نامورشخصیات سمیت کئی تاریخی مقامات ودیگر چیزوں کے فن پارے بنا چکا ہے۔