29 سالہ اطالوی ماڈل کو 52 سالہ بوائے فرینڈ نے چاقو کے وار سے قتل کردیا
پامیلہ جینینی ایک معروف ماڈل ہونے کے ساتھ ساتھ کاروباری خاتون بھی تھیں۔ وہ میلان میں ہائی فیشن مہمات کا حصہ رہ چکی تھیں، وہ ایک برانڈ کی مالک ہونے کے ساتھ رئیل اسٹیٹ کا بزنس بھی چلاتی تھیں۔