علاج ……

July 06, 2020

ضرورت بے ضرورت، وقت بے وقت

ہمیشہ حاضرِ خدمت ہے مہنگائی

علاج اس کا کرو دریافت پہلے

کورونا سے بڑی آفت ہے مہنگائی