فرزند علی راٹھور کی وفات پر تعزیت

July 13, 2020

لوٹن ( نمائندہ جنگ) حال ہی میں لوٹن میں کورونا سے رحلت کر جانے والے جے کے ایل ایف یوکے یورپ ترمبو کے صدر راجہ محمد ایوب راٹھور کے بھائی سابق کونسلربلدیہ کوٹلی فرزند علی راٹھور کی بھی کوروناسے وفات پرکمیونٹی شخصیات نے تعزیت کی ہے،واضح رہے کہ کوٹلی کے اس راٹھور خاندان میں ان دنوں چھ اموات ہوگئی ہیں۔