تھانہ صادق آباد اور سٹی کے علاقوں میں سرچ آپریشن

August 08, 2020

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) تھانہ صادق آباد اور تھانہ سٹی کے مختلف علاقوں اور گردونواح میں سرچ آپریشن کےدوران مختلف گھروں، دکانوں اور کرایہ داروں کی چیکنگ کی گئی۔ اس دوران منشیات فروش سمیت2ملزمان گرفتار کر کے ڈیڑھہ کلو چرس اور ایک ریوالربرآمدکر لیا گیا۔