19سماج دشمن گرفتار

August 08, 2020

اسلام آ باد (خصوصی نامہ نگار) وفا قی پویس نے جر ائم پیشہ عناصر اور منشیا ت فروشوں کے خلاف جا ری کر یک ڈائون کے دوران چھ اشتہا ریو ں سمیت 19ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ کر نسی چیک کر نے کے بہا نے دھوکہ دہی سے ہتھیا ئی گئی نقدی ، چرس ، شراب اوراسلحہ بر آمد کر لیا۔