• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میہڑ: بیوی شوہر کی تشدد کی شکایت لیکر پولیس کے پاس پہنچ گئی

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

میہڑ کے علاقے فرید آباد میں گھریلو تنازع پر بیوی نے شوہر پر تشدد کا الزام عائد کر دیا۔

متاثرہ خاتون کے مطابق شوہر آئے روز تشدد کرتا ہے، جس کے خلاف پولیس کو درخواست دے دی ہے۔

پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تفتیش شروع کر دی ہے۔

قومی خبریں سے مزید