پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کوچ ارشد حسین نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ مقرر

October 06, 2020

سابق انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی اور پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کوچ ارشد حسین نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ مقرر کردئیے گئے ہیں انہیں سابق ٹیسٹ کرکٹراور پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے چیئر مین ا قبال قاسم کو دوسال کے لئے ریٹنرشپ پر نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس کی تزین آرائش کے لئے ریٹائر منٹ کے بعد نیشنل بینک اسپورٹس کے سربراہ کی حیثیت سے انہیں ذمہ داری سونپی گئی جسے اقبال قاسم نے جانفشانی سے سرانجام دی۔

اس موقع پر انورفاروقی ،عظمت اللہ خان ، سعید آذاد ، ابوزر امراءو، محمد جاوید، علیم خان موسی، زاہد شہاب ،قمرعلی اور دیگر نے ارشد حسین کو شعبہ اسپورٹس کاقائم مقام سربراہ بنے پر مبارک باد پیش کی۔