میٹھادر سے ایک شخص کی لاش ملی

October 30, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میٹھا در ڈینسو ہال کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی جسے سول اسپتال لایا گیا،پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت 52سالہ اقبال کے نام سے ہوئی۔