شہزادی ڈیانا کی یادگاری اشیاء میں نمایاں ترین ان کا گہرے نیلے رنگ کا گاؤن ہے، جس کی قیمت 2 سے 4 لاکھ ڈالرز کے درمیان متوقع ہے۔
اسٹیفن ڈوجارک نے کہا ہے کہ انتونیو گوتیرس ایران امریکا تنازع کے خاتمے کے لیے پاکستانی قیادت کی کوششوں کے معترف اور بے حد شکر گزار ہیں۔
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ’سندھ پائیدار اسکول کھانا پروگرام‘ بچوں کے مستقبل میں سرمایہ کاری ہے۔
وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ ‘ٹرمپ ٹی وی‘ ریئل ٹائم میں اپ ڈیٹ اور 24 گھنٹے نشر ہو گا۔
اداکار نے درخواست میں اپنے شخصی حقوق کے تحفظ کی استدعا کی ہے۔
جینسن ہوانگ نے مصنوعی ذہانت سے متعلق دنیا اور انسانی نسل کے خاتمے کی پیش گوئی کو مسترد کر دیا۔
ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ ہم کئی مرتبہ مذاکرات کی میز پر گئے، معاہدوں پر دستخط کیے، لیکن بدقسمتی سے پوری دنیا نے دیکھا کہ ان وعدوں اور معاہدوں کی پاسداری نہیں کی گئی۔
رجب بٹ کی سابق اہلیہ نے بیٹے کیوان سلطان کی سالگرہ میں رجب بٹ کی شرکت پر خوشی اور جذبات کا کھل کر اظہار کیا ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت جیسے ایک مجرمانہ وجود کو اپنی مرضی کے مطابق کوئی بھی کارروائی کرنے کی کھلی چھوٹ حاصل ہے۔
نٹالی ہارپ ٹرمپ کی قریبی ساتھی ہیں اور انہیں صدر کا وفادار حامی سمجھا جاتا ہے۔
پولیس کے مطابق مقدمہ صوبائی وزیر فضل شکور کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔
دورانِ سماعت وکیل نے کہا کہ ایک ہی تاریخ میں ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کمیٹی کا اجلاس اور اسی روز نظر بندی کا نوٹیفکیشن جاری ہو گیا۔
لیبیا کے قائم مقام وزیرِ خارجہ نے علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہا ہے۔
مسعود پزشکیان جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔
فیلڈ مارشل نے فارمیشنز کو چوکس رہنے اور آپریشنل تیاریوں کے اعلیٰ ترین معیار کو برقرار رکھنے کی ہدایت کی ہے۔
عاطف اسلم نے گانا روک کر فون اٹھایا، اسے دیکھا اور پھر مداحوں کی جانب بلند کر کے دکھایا۔