• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نے کورونا کی پہلی لہر سے کچھ نہیں سیکھا،ینگ ڈاکٹرز

لاہور(خصوصی نمائندہ)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب نے کورونا کی دوسری لہر میں حکومت کی جانب سے کورونا ٹیسٹوں کی فیس بڑھانے اور ڈاکٹرز کے لئے کوئی تربیت کا اہتمام نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے وائے ڈی اے کے صدر ڈاکٹر سلمان حسیب چوہدری اور چیئر مین ڈاکٹر خضر حیات نے کہا ہے کہ حکومت نے کرونا کی پہلی لہر سے کچھ نہیں سیکھا۔
تازہ ترین