کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گورنر ہائوس کے پانچ ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ،محکمہ صحت کی ٹیم نے گزشتہ ہفتے گورنر ہائوس کے 48 ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کیئے، جن میں سے 43 ملازمین کے ٹیسٹ منفی آئے، جبکہ پانچ ملازمین کے ٹیسٹ نتائج مثبت آگئے۔
نیویارک سے امریکی میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا ہے کہ حادثے کے بعد پورٹ ٹرمینل کو بند کر دیا گیا ہے۔
ملک کے صرافہ بازارروں میں آج فی تولہ سونے کی قیمت 600 روپے کم ہو گئی۔
عدالت نے چاروں ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، عدالت نے کیس کے تفتیشی افسر سے آئندہ سماعت پر کیس کا چالان طلب کرلیا۔
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں بدھ کو ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، بتایا جاتا ہے کہ ہیلی کاپٹر گرنے یہ واقعہ موغا دیش ایئر پورٹ پر پیش آیا۔
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے120 دن کی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن سہولت دے دی۔
یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کے امریکی فیصلے پر روس نے خیرمقدم کیا ہے۔
وزیرِ تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے جس رپورٹ کا حوالہ دیا اس پر پہلے ہی تحفظات کا اظہار کر چکے۔
جیل میں قید 5 پی ٹی آئی رہنماؤں نے پارٹی کو در پیش بدترین بحران سے نکلنے کا واحد راستہ مذاکرات کو قرار دیا ہے، اسیر رہنماؤں نے مذاکرات میں بانی سمیت تمام گرفتار رہنماؤں کو شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے سیویل، اسپین میں منعقدہ چوتھی عالمی کانفرنس برائے فنانسنگ فار ڈیولپمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پائیدار ترقی کے لیے نتیجہ خیز اور شفاف شراکت داریوں کے لیے پرعزم ہے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا میچ فائنل رہا، جو لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا گیا تھا۔
فیصل آباد میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے کچہری بازار میں کارروائی کی۔
خیبر پختون خوا حکومت نے قدرتی آفات میں امدادی سامان کی ترسیل کے لیے ڈرونز خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔
باجوڑ کے مقام پھاٹک میلہ کے قریب دھماکے میں اسسٹنٹ کمشنر، تحصیلدار اور دیگر اہلکار شہید ہو گئے۔
پاکستانی اسپنر ساجد خان نے کہا ہے کہ جیسا ہمارا یہ سرکل ہےامید ہے ہم ٹیسٹ چیمپئن شپ کافائنل کھیلیں گے۔
آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ کے فل بینچ نے توہینِ عدالت کیس کا فیصلہ سنا دیا۔
سیشن کورٹ کا کہنا ہے کہ ویانا کنونشن 1961 کے تحت ریاست کے سربراہ کو استثنیٰ حاصل ہے۔