یو ای ٹی میں اقبال کوئز کا اہتمام

November 30, 2020

لاہور (خبر نگار) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں اقبال اکیڈمی کے تعاون سے علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کے ماہ ولادت کی مناسبت سے اقبال کوئز کا اہتمام کیا گیا ۔