موٹرسائیکل سواروں سے نرم رویہ، چالان کم کرنے کی ہدایت

December 04, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے ٹریفک پولیس اہلکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ موٹرسائیکل سواروں سے نرم رویہ اختیار کریں اور چالان کم کریں، انھوں نے خبردار کیا کہ رشوت لینے والے اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی،اہلکاروں پر نگرانی بڑھانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔