بھٹکے نہ یہاں وہاں سفر میں
جو راہ دُرست ہو، اُدھر جائے
جوبائیڈن آگئے ہیں، اب کاش
امریکی معاشرہ سُدھر جائے
ہریش 2013 سے کوما میں تھے اور 13 سال سے زائد عرصہ اسی حالت میں زندگی گزار رہے تھے۔
جرمنی کے صدر فرینک والٹر نے امریکا کی ایران جنگ کو تباہ کُن سیاسی غلطی اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔
ہم میں سے اکثر لوگوں کے ذہن میں ایک مخصوص تصور ہوتا ہے کہ دل کے دورے کا شکار صرف موٹا اور زیادہ وزن والا درمیانی عمر کا ورزش نہ کرنیوالا اور تلی ہوئی چیزیں کھانے والا ہوسکتا ہے۔
اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی میزبانی کرنا پاکستان کے لیے باعث فخر ہے۔
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے ویلنگ آکشن کے فیصلے پر بیان دیا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ افغان طالبان کے لیڈر ملا ہیبت اللّٰہ اخونزادہ نے کوائل کی رہائی کا حکم دیا۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی ویلنگ آکشن کے عمل کی منظوری دیدی۔
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کا وقت ختم ہوگیا۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے فیول سے چلنے والے پاور پلانٹس فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔
العربيہ ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی فوج نے بغداد کے وکٹوریا فوجی اڈے سے انخلا کی تیاری کرلی ہے۔
رحیم یارخان میں کچے کے علاقے میں کارروائی کے دوران مطلوب ڈاکو منیر نے گرفتاری دیدی۔
لبنان نے ایران کی جانب سے سفارتی تعلقات کی خلاف ورزی پر سفیروں کی واپسی کے اقدامات کیے۔
چین طاقت کی بجائے بات چیت کے ذریعے تنازعات کے حل کا حامی ہے: جیانگ زی ڈونگ
خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قطر میں شکیرا کا شیڈول کنسرٹ ملتوی کردیا گیا ہے۔
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ پونے 3 سال کسی کو جیل میں رکھ کر کہتے ہیں ڈیل ہو رہی ہے۔
پاکستان ریلویز کو عید کے تین دنوں میں مسافر ٹرینوں سے ریکارڈ آمدنی ہوئی۔