جامعہ زکریا:طالبعلم کی فولنگ، تشدد

February 24, 2021

ملتان (سٹاف رپورٹر) جامعہ زکریا میں فولنگ کے دوران ایک طالب علم پر تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے، ایگری کلچر ڈیپارٹمنٹ میں فولنگ کرنے پر تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد ایک طالب علم مبشر مہدی کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ، سیکورٹی عملے نے بھی اس میں کوئی مداخلت نہیں کی۔