سیاست کی ان کی نظر میں حقیقت
نہ جمہوریت کی کوئی حیثیت ہے
چلے گا بھلا یہ نظام اور کب تک
اگر لیڈروں کی یہی کیفیت ہے
حکومتی پالیسی کے حامیوں کا کہنا ہے کہ نئے قوانین سے صرف سنجیدہ اور بہتر سرمایہ رکھنے والے کاروباری افراد جاپان کا رخ کریں گے
بھارتی میڈیا کے مطابق مرکزی ملزم نے واردات سے قبل انٹرنیٹ پر قتل کرنے اور پولیس سے بچنے کے طریقے سیکھے تھے۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کے مطابق امریکا نے ایرانی ساحلی نگرانی کی تنصیبات کو نشانہ بنا کر معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے
19سالہ سدرہ عرب کو جرگے کے حکم پر غیرت کےنام پر گزشتہ سال 16 جولائی کو قتل کیا گیا تھا۔
پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزمہ نے ساتھی کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
اداکار کی موت کو اس لیے بھی زیادہ افسوس ناک قرار دیا جا رہا ہے کہ کے بھاگیہ راج اپنے استاد اور تامل سنیما کے ممتاز ہدایت کار کے بھارتی راجہ کے انتقال کے محض 17 روز بعد چل بسے۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امن کی کوششوں میں پاکستان کے مسلسل تعاون پر شکریہ ادا کیا۔
10گرام سونے کی قیمت 989 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 68 ہزار 74 روپے ہو گئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے 100 انڈیکس 648 پوائنٹس کے اضافے سے 179571 پر بند ہوا۔
حکومت کا کہنا ہے کہ یہ اسکیم مستقبل میں برطانیہ کے پناہ گزینوں کے نظام کا بنیادی حصہ بن جائے گی اور موجودہ یو کے ری سیٹلمنٹ اسکیم کے مقابلے میں زیادہ گنجائش رکھے گی۔
برطانیہ میں جون کے مہینے کی ریکارڈ توڑ گرمی کے بعد محکمۂ موسمیات نے درجۂ حرارت میں کمی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کر دی ہے۔
تامل سنیما کے لیجنڈ اداکار کمل ہاسن نے بالی ووڈ میں کامیابی کے باوجود ہندی فلموں سے کنارہ کشی اختیار کرنے کی وجہ سے پردہ اُٹھا دیا۔
حادثے میں خاتون موقع پر ہی دم توڑ گئی جبکہ 8 سالہ بچی کو تشویشناک حالت میں ایئر ایمبولینس کے ذریعے ایلڈر ہی چلڈرنز اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ زیرِ علاج ہے۔
اعداد و شمار کے مطابق 2025ء میں انہی 4 دنوں کے دوران 98 اموات ریکارڈ ہوئی تھیں جبکہ 2026 میں یہ تعداد 212 تک پہنچ گئی ہے۔
جاپانی میڈیا کے مطابق یانائی شہر میں 350 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی۔
امریکا اسرائیل کی ایران سے جنگ نے عالمی معیشت کو شدید متاثر کیا تاہم کئی بڑے شعبوں نے اس بحران سے اربوں ڈالرز کا فائدہ حاصل کیا۔