آئی اے ای اے کا شام میں بشار الاسد دور میں جوہری ری ایکٹر کی تعمیر کا انکشاف
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی جانب سے گزشتہ روز جاری کی گئی خفیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ادارے کی ٹیم نے اگست میں شام کے کئی مقامات کا دورہ کیا اور جوہری سرگرمیوں کی تصدیق کا عمل مکمل کیا۔