امریکی کمپنی کے سپرسانک جیٹ اسپائیک ایس 512 کی تصاویر جاری

March 04, 2021


امریکی کمپنی کے سپرسانک جیٹ اسپائیک ایس 512 کی تصویریں جاری کی گئی ہے۔

کشادہ کیبن میں 18 آرام دہ سیٹیں ہوں گی، جو بیڈ اور کانفرنس ایریا میں بھی تبدیل ہوسکیں گی۔

کھڑکیوں کی جگہ بڑی بڑی اسکرینز ہوں گی، 1354 میل فی گھنٹے کی رفتار سے طیارہ 90 منٹ میں لندن سے نیویارک کا فاصلہ طے کرے گا۔