کرتارپور میں دربار گورونانک پر بیساکھی تہوار کی تقریبات

April 20, 2021

کرتارپور دربار بابا گورو نانک میں 322 ویں بیساکھی تہوار کی تقریبات کا انعقاد ہوا۔

بھارتی اور مقامی یاتریوں نے دربار بابا گورو نانک سے بارڈر ٹرمینل تک نگر کیرتن جلوس نکالا۔

یاتری پیدل اور گاڑیوں کے قافلے کی صورت میں زیرو پوائنٹ پہنچے اور ملکی سلامتی اور کرتار پور راہداری کھلنے کی دعائیں کیں۔