ضروری احتیاطیں کیں تو آخر
نمٹ لیں گے کُرونا کی وبا سے
مگر کیسے رہیں محفوظ یارب!
ترے بندے گِرانی کی بَلا سے
جسٹس عبہر گل خان نے تمام درخواستیں مزید کارروائی کے لیے فل بینچ کو بھجوا دیں۔
سندھ کے وزراء شرجیل میمن اور ناصر شاہ نے ڈبل ڈیکر بسوں کا افتتاح کیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 74 ہزار 472پوائنٹس پر بند ہوا تھا
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا، ماضی میں بھی پی ٹی آئی نے مذاکرات کو سبوتاژ کیا ہے۔
کل دوپہر سے ایئر پورٹ پر ہیں، متعدد بار پرواز کا وقت تبدیل کیا گیا: مسافر
ممتا بینرجی نے کہا کہ بتایا جائے پہلگام حملہ کس نے کیا، دہلی میں دھماکا کیسے ہوا؟ بھارتی وزیرِ داخلہ امیت شاہ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے۔
حالیہ عرصے میں اسپنرز نے ٹیسٹ میچز میں اچھی پرفارمنسز دینا شروع کی ہیں: محمد نواز
ڈیمین مارٹن نے 67 ٹیسٹ، 208 ون ڈے اور 4 ٹی ٹوئنٹی میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی ہے۔
بچوں کی بہترین پرورش والدین کی سب سے بڑی ذمہ داریوں میں سے ایک ہے، اور جس ملک میں رہتے ہیں وہ بچوں کے مستقبل پر گہرے اثرات مرتب کر سکتے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق 69 سالہ میل گبسن اور 35 سالہ روزالینڈ راس کے مطابق وہ خاموشی سے تقریباً ایک سال قبل الگ ہو گئے تھے۔
مشی خان نے ایک ویڈیو پیغام میں اُن مردوں کو آڑے ہاتھوں لیا جو شادی کے باوجود دوسری عورتوں سے تعلقات قائم کرتے ہیں
اس برس پاکستانی شوبز، میڈیا اور ڈیجیٹل دنیا سے تعلق رکھنے والی کئی معروف اور محبوب شخصیات ہم سے جدا ہو گئیں
ڈی ایس ریلویز کے مطابق فریٹ ٹرین سروس کا آغاز سیکیورٹی کلیئرننس نہ ملنے کی وجہ سے ملتوی ہوا ہے۔
کراچی میں کچھ وکلا کے خلاف ایف آئی آر کاٹنے پر وکلا برادری نے آج سٹی کورٹس میں ہڑتال اور عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے، صدر کراچی بار عامر نواز وڑائچ کا کہنا ہے کہ آج کسی پولیس اہلکار کو سٹی کورٹ میں نہیں آنے دیں گے۔
بنگلادیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیا کو آج ڈھاکا میں سپرد خاک کیا جائے گا، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نماز جنازہ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا اماراتی ہم منصب شیخ عبداللّٰہ سے رابطہ، دونوں رہنماؤں نے غزہ کی صورتحال پر گفتگو کی۔